#Health #pakistanifood #food
امریکہ کے محکمہ زراعت کے مطابق پاکستانی سالانہ اوسطً 24 لیٹر تیل کھا جاتے ہیں جو صحت عامہ کے عالمی معیار کے مطابق خطرناک حد تک زیادہ ہے۔ پاکستان میں تیل انڈیا کے مقابلے میں بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے جہاں ہر شہری ہر سال اوسطً 19 لیٹر تیل استعمال کرتا ہے۔ پاکستان میں زیادہ استعمال ہونے کی وجہ اس کے پکوان ہیں۔
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، فراز ہاشمی، جاوید سومرو

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: