Hi friends
in this video I make very easy & quick vegetables sandwich which is very healthy, tasty and best for preganency woman
السلام عليكم دوستوں
اس ویڈیو میں میں آپکے لیے بنا رہا ہوں بہت ہی آسان سا کھیرے اور ٹماٹر کا سینڈوچ جو کہ بہت مزیدار ہوتا ہے اور سپیشلی حاملہ خواتین کیلئے بہت اہم
اُمید کرتا ہوں آپکو ویڈیو پسند آئے گئی اور آپ لائک اور شئیر اینڈ سبسکرائب ضرور کریں گے ۔شکریہ