#rabi’skitchenette
#tasteforlove
#uniquewayofcooking
Subscribe our Channel for more tasty recipes.
فنگر سینڈوچ
اجزاء:
گاجر: 2 عدد باریک کٹی ہوئی
بند گوبھی: 2 بڑے چمچ باریک کٹی ہوئی
چملا مرچ: 1 عدد باریک کٹی ہوئی
چکن ابلاہوا: 4 بڑے چمچ
پیاز: 2 بڑے چمچ باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیہ: 2 بڑے چمچ
گریم: 2 بڑے چمچ
مائیونیز: 4 بڑے چمچ
لال مرچ کٹی ہوئی: آدھا چھوٹا چمچ
لہسن پاؤڈر: ¼ چھوٹا چمچ
نمک: آدھا چھوٹا چمچ
کالی مرچ: ¼ چھوٹا چمچ
سفید مرچ: ¼ چھوٹا چمچ
بریڈ: 4 سے 8 عدد
ترکیب:
تمام اجزاء کو ایک برتن میں مکس کرلیں۔ اور بریڈ پر لگا کر دوسری بریڈ سے کور کریں اور کاٹ لیں