Welcome to my red beans salad recipe!
In this video, I’ll show you how to make a refreshing and flavorful salad using simple ingredients.
Ingredients:
– Boiled red beans
– Cucumber, finely chopped
– Onion, finely chopped
– Fresh mint leaves
– Tomatoes, finely chopped
– Green chilies, finely chopped
– Imli ka khatta paani (tamarind water)
– Salt
– Chaat masala
– Ginger powder
Instructions:
1. In a large bowl, combine the boiled red beans, cucumber, onion, mint leaves, tomatoes, and green chilies.
2. Add a generous amount of imli ka khatta paani for that tangy flavor.
3. Season with salt, chaat masala, and a pinch of ginger powder.
4. Toss everything together until well mixed.
5. Serve chilled and enjoy this zesty, nutritious salad!
Don’t forget to like, comment, and subscribe for more delicious recipes!
.
.
#redbeanssalad #redbeans #healthysalad #salad #easyrecipe #craving #food #vegetables
[موسیقی] ویلکم ٹو ہوم سٹائل [موسیقی] کوکنگ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی محمد و ال محمد السلام علیکم کیا حال ہے ناظرین امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اور اللہ اپ کو کوئی غم نہ دے سپیگ حسین کے یہ میں نے اج اپ کے لیے بنائی بنایا ہے ریڈ لوبیا یعنی کہ ریڈ بین سیلڈ پہلے ہم نے رات کو بھگو دیا اس کو لوبیا کو یعنی ریڈ بینز کو اس کے بعد صبح ہم نے اس کو نا بوائل کر لیا ہے بوائل کرنے کے بعد اس کو سارا جو پانی تھا نا وہ نکال کے اس کو اچھی طرح صاف کر لیا ہے ابھی یہ ساتھ ہم نے لیا ہے پودینہ تھوڑا سا ساتھ ہی پیاز ہے ایک چھوٹا سا پیاز ایک چھوٹا سا کھیرا اور ایک ٹماٹر درمیانے سائز کا اور تھوڑی سی سبز مرچیں یہ ہے املی اس کو میں نے پانی میں بوائل کر کے تو اس کو بنا لیا چٹنی اب اس کو میں یہ دیکھیں اس کو ذرا اس طرح سے مسل کے نا اس کے جو جتنے بھی ہوں گی چیزیں نکال کے اس کا پانی لے لوں گی ٹھیک ہے اس طرح سے اور یہ دیکھیں اب میں کرنے لگی ہوں مکس پہلے میں نے ڈالا یہ پھر میں نے یہ سارا کچھ مکس کر کے اس کو اس طرح ڈال دیا اس طرح ڈالنے کے بعد ہم اس میں ڈالیں گے تھوڑا سا ادرک کا پاؤڈر یہ بس اتنا سا یعنی کہ ہاف ٹی سپون سے بھی کم گرمی بہت ہے اس لیے گرمیوں سردیوں میں اپ زیادہ ڈال سکتے ہیں گرمیوں میں اتنا ہی کافی ہے اس کے بعد ڈالیں گے ہم تھوڑا سا نمک کیونکہ چاٹ مصالحہ نمک الریڈی ہوتا ہے تو اپ اس میں جب بوائل کریں تب بھی نمک تھوڑا سا ڈال دیں یہ صرف ہاف ٹی سپون سے بھی کم اب ہم اس میں ڈال رہے ہیں چاٹ مصالحہ چاٹ مصالحہ حسب ضرورت جو تیز کھاتا ہے لیکن تیز کھانا نہیں چاہیے یہ نقصان دہ ہے کچی مرچ یہ میں نے ایک ٹی سپون ڈال دیا اب ہم کیا کریں گے اس میں ڈالیں گے یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ جی گٹھلیاں ساری باہر رہ گئی ہیں یہ میں نے ڈال دیا سارا کھٹا ہیں منہ میں پانی ا رہا ہے اپ کے بھی ا رہا ہے نا بہت مزے کا بنا ہے یہ اب اس کو ایسے ایسے ہلا لینا ہے یہ دیکھیں کتنا مزے کا سیلڈ بن گیا ہے ہائے میرے منہ میں تو پانی ا ہی جا رہا ہے چلو جی میں چلی کھانے تو اپ بنائیں اور کھائیں میں اپ کو بھیج نہیں سکتی کیونکہ مجھے پتہ ہی نہیں کون کون کہاں کہاں رہتا ہے اللہ حافظ ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ جزاک اللہ [تالیاں] [موسیقی]
