موٹاپہ کم کرنے کے لیے ناشتے کی مزیدار ریسیپی! موٹاپہ کم کرنے کے لئیے نہ تو کم کھانے کی ضرورت ہے نہ ہی بد مزہ کھانا کھانے کی۔بلکہ اچھی اور مزیدار چیزیں جی بھر کھایں۔ اپنے جسم کو خوبصورت اور جوان بنانے کے ساتھ ساتھ لاجواب صحت اور قوت حاصل کرنے کا راز عمدہ خوراک کے خاص اوقات میں استعمال کرنے میں چُپا ہے۔
دل کے مرض کے باعث مجھے بائی پاس کے لیےکہا گیا ، کیوںکے مجھے دن میں 10 سے زائد مرتبہ انجائینہ کا درد ہوتا تھا۔ آج 3 برس بعد میں بغیر آپریشن اور دوا کے اپنی عمر کے حساب سےایک عام آدمی کے برعکس بہت زیادہ فٹ اور توانہ ہوں۔ اپنی متعدد بیماریوں کو فل وقت میں بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں۔
اس میں سب سے اہم کردار میری خوراک ، ایکسرسائز اور لائف سٹائل کا ہے۔ میری کامیابی کے پیچھے کے ہر عمل کا خلاصہ میں وقت کے ساتھ کرتا جاوں گا۔ اپنی صحت کے بارے میں بہتر طور پر جاننے کے لیے سبسکرائب کریں۔
ھیلدی ناشتہ میری بہترین ناشتے کی ریسیپی ہے۔ میں نے یس کی بہت سی ورائیٹی بتائی ہے۔ آپ اسے روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ بہترین معجزاتی نتائیج کے لیےانٹرمٹنٹ فاسٹینگ کے ساتھ استعمال کریں۔
HEALTHY ROTI – RECIPE
PRODUCED BY : ZEESHAN QAMAR
MUSIC COPYRIGHTS : YOUTUBE CC.
Email: xee.fitness@outlook.com
For Personal Services visit Facebook Page :
OR Send an Email : xee.fitness@outlook.com
