7 DELICIOUS & EASY Healthy Salad Recipes You NEED to Try
Looking for some delicious and easy healthy salad recipes to try out? In this video, we’ve got you covered with 7 amazing recipes that are not only nutritious but also super tasty. From refreshing summer salads to hearty options, these recipes are perfect for any occasion. Whether you’re looking to eat healthier or just switch up your meal routine, these salads will definitely satisfy your cravings. Watch now and get inspired to create your own nutritious and flavorful salads!
#HealthyEating
#SaladInspiration
#CleanEating
#NutritiousSalads
#VegetarianRecipes
#HealthyLiving
#SaladIdeas
#FreshIngredients
#EatGreen
#SaladOfTheDay
#salad
Follow us on social media:
Instagram: [https://www.instagram.com/atiqa]
Facebook: [https://www.facebook.com/profile.php?id=61557218434983&mibexti]
For business inquiries, contact us at
Youtub channel:
[https://yt.openinapp.co/197mq]
Tictok
Link title: [https://www.tiktok.com/@atiqamkitchen?_t=8knGhcZuE9i&r=1]
For business inquiries, contact us at [WwW.chmubarak610@gmail.com ]
healthy recipes, salad recipes, easy recipes, delicious recipes, healthy salads, easy salads, delicious salads, meal prep, vegetarian recipes, vegan recipes, gluten free recipes, low carb recipes, weight loss recipes, summer salads, fresh salads, quick recipes, nutritious recipes, clean eating, plant based recipes, food ideas
healthy salad Recipe by Atiqa M Kitchen” @Food_fustion,
السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم یہاں
میں اپ کے ساتھ ہیلتی سلاد کی ریسپی جس
میں بہت زیادہ پروٹین ہوتے ہیں وہ شیئر
کرنے لگی ہوں گرمیوں کے موسم میں یہ والا
سلاد اپ بنا کر ضرور کھایا
کریں السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہاں پر میں نے ایک بڑے سائز کا کھیرا تھا
اس کو میں نے ہاف لے لیا اور اس کو چوپ
کٹی میں کاٹ لیا یہ باول کے اندر شامل کر
لیں
گے ساتھ میں نے ایک میڈیم سائز کا ٹماٹر
لیے تھے جسے چوپ کٹی میں کاٹ لیا ہے یہ اس
کے اندر شامل کریں گے
ایک میڈیم سائز کا پیاز تھا یہ بھی چوپ
کٹی میں کاٹ لیا ہے یہ اس کے اندر شامل کر
دیں
گے یہ میں نے ریڈ لوبیا لیا ہے جس کو میں
نے ایک گھنٹہ پہلے بھگو کر پھر میں نے اس
کو اچھی طرح سے بوائل کر لیا ہے یہ دیکھیں
یہ بالکل سوفٹ بوائل کیا ہوا لوبیا ہے اس
کو اس کے اندر شامل کر دیں
گے ساتھ ہی اس کے اوپر تھوڑا سا پودینہ
کٹا ہوا شامل کریں
گے ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی کالی
مرچ اس کے اوپر شامل کریں
گے ساتھ میں تھوڑا سا اس کے اوپر نمک شامل
کریں
گے یہاں پر میں نے دو کھانے کے چمچ لیمن
جوس لے ائی ہے اس کے اوپر ڈالیں گے
اور ساتھ ہی دو کھانے کا چمچ ہی زیتون کا
ائل لیا ہے یہ اس ڈالیں
گے اب ان کی اچھی طرح سے مکسنگ کر لیں
گے اور اس کے اندر جو ہم زیتون کا تیل
استعمال کرتے ہیں وہ ایکسٹرا ورجن ائل
ہوتا ہے وہ استعمال ہوتا ہے سلاد وغیرہ
میں
یہ ہم نے اس کی اچھی طرح سے مکس کر لیا ہے
یہ ہمارا جو ہیلتی ہیلتی سلاد ہمارا ریڈی
ہو گیا ہے اگر اپ نے میری یہاں تک ویڈیو
دیکھ رہی ہے تو میرے چینل کو سبسکرائب کر
لیں میری ویڈیو کو لائک اور شیئر بھی کر
دیا کریں ویڈیو دیکھنے کے لیے تھینک یو
اللہ حافظ
